جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1419

دیت میں کتنے اونٹ دئے جائیں

راوی: علی بن سعید , ابن ابی زائدہ , زید بن جبیر , خشف بن مالک

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْکِنْدِيُّ الْکُوفِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ خَشْفِ بْنِ مَالِکٍ قَال سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دِيَةِ الْخَطَإِ عِشْرِينَ بِنْتَ مَخَاضٍ وَعِشْرِينَ بَنِي مَخَاضٍ ذُکُورًا وَعِشْرِينَ بِنْتَ لَبُونٍ وَعِشْرِينَ جَذَعَةً وَعِشْرِينَ حِقَّةً قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو

علی بن سعید، ابن ابی زائدہ، زید بن جبیر، حضرت خشف بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتل خطاء کی دیت میں بیس اونٹنیاں ایک سالہ، بیس اونٹ دو سالہ، بیس اونٹ تین سالہ اور بیس اونٹ چار سالہ (کل سو اونٹ) دیت مقرر فرمائی۔

Khashf ibn Maalik(RA) reported that he heard Sayyidina Ibn Mas’ud(RA) say that in a case of killing by mistake. Allah’s Messenger ( had passed judgement that blood-money should be paid thus: twenty she-camells and twenty he-camels in their second year, twenty she-camels in their third year, twenty she-camels in their fifth year and twenty she-camels in their fourth year.

[Abu Dawud 4545, Nisai 4816, Ibn e Majah 2531]

یہ حدیث شیئر کریں