جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1429

مومن کے قتل پر عذاب کی شدت

راوی: ابوسلمہ , یحیی بن خلف , محمد بن عبداللہ , ابن ابی عدی عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَائٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَی اللَّهِ مِنْ قَتْلِ رَجُلٍ مُسْلِمٍ

ابوسلمہ، یحیی بن خلف، محمد بن عبد اللہ، ابن ابی عدی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نزدیک پوری دنیا کا ختم ہو جانا ایک مسلمان مرد کے قتل ہو جانے سے سہل ہے۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr reported that the Prophet (SAW) said, “The end of the world is lesser evil in the sight of Allah than murder of a Muslim man.”

[Nisai 3998]

یہ حدیث شیئر کریں