جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 1486

کتنی قیمت کی چیز چوری کرنے پرہاتھ کاٹا جائے ۔

راوی: علی بن حجر , سفیان بن عیینہ , زہری , عمر , عائشہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَتْهُ عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْطَعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ مَرْفُوعًا وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ مَوْقُوفًا

علی بن حجر، سفیان بن عیینہ، زہری، عمر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کے عوض ہاتھ کاٹا کرتے تھے یہ حدیث حسن صحیح ہے یہ حدیث متعدد اسناد سے بواسطہ عمرہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مرفوعاً مروی ہے بعض نے بواسطہ عمرہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا موقوفاً روایت کی ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) reported that the Prophet (SAW) used to cut off the hand for the quarter of a dinar or more.

[Bukhari 6790, Muslim 1684]

یہ حدیث شیئر کریں