جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 150

ظہر میں تعجیل کے بارے میں

راوی: حسن بن علی حلوانی , عبدالرزاق , معمر , زہری , انس بن مالک

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ حِينَ زَالَتْ الشَّمْسُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ وَهُوَ أَحْسَنُ حَدِيثٍ فِي هَذَا الْبَابِ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ

حسن بن علی حلوانی، عبدالرزاق، معمر، زہری، انس بن مالک کی کہ خبر دی ان کو عبدالرزاق نے انہیں معمر نے اور انہیں زہری نے انہوں نے کہا مجھے خبر دی انس بن مالک نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھی جب سورج ڈھل گیا یہ حدیث صحیح ہے۔

Hasan ibn Ali Halwani reported to us, Abdur Razzaq reported to him and Mu'mar to him and Zuhri to him. Sayyidina Anas ibn Malik told me that Allah's Messenger offered the Salah of zuhr when it was time of zawal (declination of the sun).

یہ حدیث شیئر کریں