جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1557

قربانی میں شریک ہونا

راوی: ہناد , عبدہ , سعید , قتادہ , جری بن کلیب نہدی , علی

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جُرَيِّ بْنِ کُلَيْبٍ النَّهْدِيِّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضَحَّی بِأَعْضَبِ الْقَرْنِ وَالْأُذُنِ قَالَ قَتَادَةُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ فَقَالَ الْعَضْبُ مَا بَلَغَ النِّصْفَ فَمَا فَوْقَ ذَلِکَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، عبدہ، سعید، قتادہ، جری بن کلیب نہدی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹوٹے ہوئے سینگ اور کٹے ہوئے کان والے جانور کی قربانی سے منع فرمایا۔ قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے اس کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا سینگ اگر نصف یا نصف سے زائد ٹوٹا ہوا ہو تو اس کی ممانعت ہے۔ ورنہ نہیں۔

Sayyidina Ali (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) disallowed sacrifice of an animal with a broken horn and split ear. Qatadah said: I mentioned that to Sa’eed ibn Musayyah and he said, “If the horn is broken half (or more) then it is disollowed, but not if less.”

[Abu Dawud 2805]

یہ حدیث شیئر کریں