جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 157

عشاء کی نماز کا وقت

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابوشوارب , ابوعوانہ , ابوبشر , بشیر بن ثابت , حبیب بن سالم نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ

محمد بن عبدالملک بن ابوشوارب، ابوعوانہ، ابوبشر، بشیر بن ثابت، حبیب بن سالم نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں سب سے بہتر جانتا ہوں اس نماز کے وقت سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے(یعنی عشاء کی نماز) پڑھتے تھے تہائی رات کے چاند غروب ہونے کے وقت تک۔

Sayyidina Nu'man ibn Bashir (RA) said, "I know more then all people the hour of this Salah. Allah's Messenger (SAW) used to observe it at the time of the setting of the moon on its third night.

یہ حدیث شیئر کریں