جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1576

بچے کے کان میں اذان دینا۔

راوی: علی بن حجر , علی بن مسہر اسماعیل , مسلم , حسن , سمرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْغُلَامُ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ يُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ وَيُسَمَّی وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ

علی بن حجر، علی بن مسہر اسماعیل، مسلم، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا لڑکا اپنے عقیقے کے ساتھ مرتبط ہے (یعنی رہن ہے) لہذا چاہیے کہ ساتویں دن اس کا عقیقہ کر دیا جائے اور پھر اس کا نام رکھ کر سر منڈوایا جائے۔

Sayyidina Samurah reported that Allah’s Messenger said, “A boy is pledged to his aqiqah. Sacrifice is made for him on the seventh day and he is given a name, and his head is shaved.”

[Ahmed 20104]

یہ حدیث شیئر کریں