جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1612

گھوڑے کے حصے ۔

راوی: احمد بن عبدہ ضبی , حمید بن مسعدہ , سلیم بن اخضر , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر عنھما

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ وَحُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَا حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ فِي النَّفَلِ لِلْفَرَسِ بِسَهْمَيْنِ وَلِلرَّجُلِ بِسَهْمٍ

احمد بن عبدہ ضبی، حمید بن مسعدہ، سلیم بن اخضر، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت تقسیم کرتے وقت گھوڑے کو دو اور آدمی کو ایک حصہ دیا۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) divided the spoils by alloting two shares to a horse and one to a man.

[Muslim 1762]

یہ حدیث شیئر کریں