جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1616

مال غنیمت میں کس کس کو حصہ دیا جائے۔

راوی: علی بن خشرم , عیسیٰ بن یونس

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ بِهَذَا وَمَعْنَی قَوْلِهِ وَيُحْذَيْنَ مِنْ الْغَنِيمَةِ يَقُولُ يُرْضَخُ لَهُنَّ بِشَيْئٍ مِنْ الْغَنِيمَةِ يُعْطَيْنَ شَيْئًا

علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس ہم سے اوزاعی یا یہ قول علی بن خشرم نے روایت کیا ہے کہ انہوں نے عیسیٰ بن یونس سے انہوں نے اوزاعی سے اور اس قول، وَيُحْذَيْنَ مِنْ الْغَنِيمَةِ ، کا مطلب یہ ہے کہ انہیں مال غنیمت میں سے بطور انعام کچھ دے دیا جاتا تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں