مجاہد، مکاتب اور نکاح کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کی مدد ونصرت
راوی: قتیبہ , لیث , ابن عجلان , سعید مقبری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةٌ حَقٌّ عَلَی اللَّهِ عَوْنُهُمْ الْمُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُکَاتَبُ الَّذِي يُرِيدُ الْأَدَائَ وَالنَّاکِحُ الَّذِي يُرِيدُ الْعَفَافَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
قتیبہ، لیث، ابن عجلان، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے تین آدمیوں کی معاونت اپنے ذمے لی ہے۔ ایک مجاہد فی سبیل اللہ دوسرا مکاتب جو ادائیگی قیمت کا ارادہ رکھتا ہو۔ اور تیسرا وہ نکاح کرنے والا جو پرہیز گاری کی نیت سے نکاح کرے۔ یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, Three people have a right to Allah’s help: the warrior in Allah’s path, the mukatab who resolves to pay and the one who marries with intention of being chaste.”
[Nisai 3120., Ibn e Majah 2518, Ahmed 9637]
