جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1795

مردوں کے لئے کسم سے رنگے ہوئے کپڑے پہننا مکروہ ہے۔

راوی: قتیبہ , مالک بن انس , نافع , ابراہیم بن عبداللہ بن حنین , علی

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَحَدِيثُ عَلِيٍّ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، مالک بن انس، نافع، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسم سے رنگے ہوئے کپڑے اور ریشمی کپڑے پہننے سے منع فرمایا اس باب میں حضرت انس اور عبداللہ بن عمرو سے بھی احادیث منقول ہیں حضرت علی کی حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ali said that Allah’s Messenger (SAW) disallowed wearing Qassi (silken clothes) and coloured garments.

[Muslim 2078]

یہ حدیث شیئر کریں