جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1808

سونے کی انگوٹھی پہننا منع ہے۔

راوی: یوسف , حماد معنی بصری , عبدالوارث بن سعید , حفص لیثی , عمران بن حصین

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ حَدَّثَنَا حَفْصٌ اللَّيْثِيُّ قَالَ أَشْهَدُ عَلَی عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّهُ حَدَّثَنَا أَنَّهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَمُعَاوِيَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عِمْرَانَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو التَّيَّاحِ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ

یوسف، حماد معنی بصری، عبدالوارث بن سعید، حفص لیثی، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اس باب میں حضرت علی، ابن عمر، ابوہریرہ اور معاویہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حدیث عمران حسن صحیح ہے۔ ابوتیاح کا نام یزید بن حمید ہے۔

Sayyidina Imran ibn Husayn reported that Allah’s Messengar forbade wearing golden rings.

[Nisai 5202]

یہ حدیث شیئر کریں