جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1810

چاندی کے نگینے

راوی: محمود بن غیلان , حفص بن عمر بن عبید اطنافسی , زہیر ابوخیثمہ , حمید , انس

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الطَّنَافِسِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ فَصُّهُ مِنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

محمود بن غیلان، حفص بن عمر بن عبید اطنافسی، زہیر ابوخیثمہ، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی تھا۔ یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas (RA) reported that the ring of Allah’s Messenger (SAW) was made of silver as was its stone.

[Abu Dawud 4217]

یہ حدیث شیئر کریں