جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1812

دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا

راوی: محمد بن حمید رازی , جریر , محمد بن اسحاق , صلت بن عبداللہ بن نوفل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الصَّلْتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ وَلَا إِخَالُهُ إِلَّا قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدِيثُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الصَّلْتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن حمید رازی، جریر، محمد بن اسحاق، حضرت صلت بن عبداللہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس کو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا میرے خیال میں انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا ہے امام احمد بن اسماعیل بخاری فرماتے ہیں کہ محمد بن اسحاق کی صلت بن عبداللہ بن نوفل سے روایت حسن صحیح ہے۔

Salt ibn Abdullah ibn Nawfal reported that he saw Sayyidina Ibn Abbas (RA) wearing a ring on his right hand. He said, “I think that he also said that he had seen Allah’s Messenger (SAW) wearing it on his right hand.’

[Abu Dawud 429]

یہ حدیث شیئر کریں