جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1815

انگوٹھی پر کچھ نقش کرانا

راوی: محمد بن بشار , محمد بن یحیی , محمد بن عبداللہ انصاری , ثمامہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَرَسُولُ سَطْرٌ وَاللَّهِ سَطْرٌ وَلَمْ يَذْكُرْ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى فِي حَدِيثِهِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ

محمد بن بشار، محمد بن یحیی، محمد بن عبداللہ انصاری، ثمامہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی پر تین سطریں نقش تھیں ایک محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، دوسری رسول، اور تیسری میں اللہ ہوا لکھا تھا محمد بن یحیی یہ حدیث نقل کرتے ہوئے تین سطروں کے الفاظ ذکر نہیں کرتے اس باب میں ابن عمر سے بھی حدیث منقول ہے حضرت انس کی حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas ibn MaaIik (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) made a ring of silver and inscribed thereon, ‘Muhammad Rasulullah’. Then he said, “Do not inscribe on it”.

یہ حدیث شیئر کریں