جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 1864

باب

راوی: محمد بن بشار , معاذ بن ہشام , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُهَا الْحِبَرَةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک پسندیدہ ترین لباس دھاری دار چادر تھی یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas (RA) reported that the dress dearest to Allah’s Messenger was a stripped cloak.

[Bukhari 5812, Muslim 2019]

یہ حدیث شیئر کریں