جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1892

دوکھجوریں ایک ساتھ کھانے کی کراہت

راوی: محمود بن غیلان , ابواحمد زبیری , عبیداللہ , ثوری , جبلہ بن سحیم , ابن عمر

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ وَعُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ الثَّوْرِيِّ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْرَنَ بَيْنَ التَّمْرَتَيْنِ حَتَّی يَسْتَأْذِنَ صَاحِبَهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ سَعْدٍ مَوْلَی أَبِي بَکْرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، ابواحمد زبیری، عبیداللہ، ثوری، جبلہ بن سحیم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھی کی اجازت کے بغیر دو کھجوروں کو ملا کر کھانے سے منع فرمایا اس باب میں حضرت ابوبکر کے مولیٰ سعد بھی حدیث نقل کرتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) forbade eating two dates together unless allowed by one’s companion.

[Bukhari 2490, Muslim 2045]

یہ حدیث شیئر کریں