جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ پینے کے ابواب ۔ حدیث 1954

دانے جن سے شراب بنتی ہے

راوی: حسن بن علی خلال , یحیی بن آدم , اسرائیل , ابوحیان تیمی شعبی , ابن عمر ,

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ إِسْرَائِيلَ نَحْوَهُ وَرَوَی أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ إِنَّ مِنْ الْحِنْطَةِ خَمْرًا فَذَکَرَ هَذَا الْحَدِيثَ

حسن بن علی خلال، یحیی بن آدم، اسرائیل، ابوحیان تیمی شعبی، ابن عمر، عمر روایت کی یحیی بن آدم نے اسرائیل سے اسی حدیث کی مثل ہے اور روایت کی یہ حدیث ابی حیان تیمی نے شعبی سے انہوں نے ابن عمر سے انہوں نے عمر سے حضرت عمر نے فرمایا بے شک گندم سے شراب بنتی ہے پھر یہ حدیث ذکر کی۔

Abu Hayyan Taymi also reported this hadith from Shabi, from Ibn Umar (SAW) and he from Umar (RA) He said, “Certainly, wine is made from wheat.”

یہ حدیث شیئر کریں