جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نیکی و صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2002

یتیم پر رحم اور اس کی کفالت کرنا

راوی: عبداللہ بن عمران , ابوقاسم مکی قرشی , عبدالعزیزبن ابوحازم , سہل بن سعد

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ أَبُو الْقَاسِمِ الْمَکِّيُّ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَکَافِلُ الْيَتِيمِ فِي الْجَنَّةِ کَهَاتَيْنِ وَأَشَارَ بِأُصْبُعَيْهِ يَعْنِي السَّبَّابَةَ وَالْوُسْطَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عمران، ابوقاسم مکی قرشی، عبدالعزیزبن ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں جنت میں یتیم کی اس طرح کفالت کرنے والا ہوں اور پھر دونوں انگلیوں سے اشارہ فرمایا۔ یعنی شہادت اور بیچ والی انگلی یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Sahl ibn Sa’d (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW)said, “I and the guardian of an orphan will be in paradise like this.” and he gestured with his two fingers, the index finger and the middle finger.

[Ahmed 22883]

یہ حدیث شیئر کریں