جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نیکی و صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2004

بچوں پر رحم کرنا

راوی: ابوبکر محمد بن ابان , محمد بن فضیل , محمد بن اسحاق , عمر بن شعیب بواسطہ والد اپنے دادا

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا وَيَعْرِفْ شَرَفَ کَبِيرِنَا

ابوبکر محمد بن ابان، محمد بن فضیل، محمد بن اسحاق، حضرت عمر بن شعیب بواسطہ والد اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں جو چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور بڑوں کا احترام نہ کرے۔

Abu Bakr Muhammad ibn Aban reported from Muhammad ibn Fubayl, from Muhammad ibn Ishaq, from Amir ibn Shu’ayb, from his father and from his grandfather that Allah’s Messenger (SAW) said, “He is not one of us who does not show mercy to our young and (does not) know the nobility of our old people.”

[Bukhari 355]

یہ حدیث شیئر کریں