جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 2139

ناک میں دوائی ڈالنا

راوی: محمد بن مدویہ , عبدالرحمن بن حماد , عباد بن منصور , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَدُّوَيْهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ الشُّعَيْثِيُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ خَيْرَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ السَّعُوطُ وَاللَّدُودُ وَالْحِجَامَةُ وَالْمَشِيُّ فَلَمَّا اشْتَکَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَدَّهُ أَصْحَابُهُ فَلَمَّا فَرَغُوا قَالَ لُدُّوهُمْ قَالَ فَلُدُّوا کُلُّهُمْ غَيْرَ الْعَبَّاسِ

محمد بن مدویہ، عبدالرحمن بن حماد، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہاری دواؤں میں سے بہترین دوا سعوط، لدود، پچھنے لگوانا اور مشی ہے۔ پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے تو صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منہ میں دوا ڈالی۔ جب وہ فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان سب کے منہ میں دواء ڈالو۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابن عباس کے سوا تمام کے منہ میں دوا ڈالی گئی۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The best medicine with which you treat yourself are: sa’ut°, Ladud, cupping and purgatives.” When Allah’s Messenger (SAW) fell ill, his sahabah put medicine in his mouth. When they had finished, he said, “Insert medicine in the mouth of all of them.” So, medicine was poured in the mouth of all of them except Abbas ‘.

یہ حدیث شیئر کریں