جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ عیدین کے ابواب ۔ حدیث 522

عیدین کی نماز میں قرات

راوی: اسحاق بن موسیٰ انصاری , معن بن عیسیٰ مالک ضمرہ بن سعید مازنی , عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ الْمَازِنِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّيْثِيَّ مَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهِ فِي الْفِطْرِ وَالْأَضْحَی قَالَ کَانَ يَقْرَأُ بِق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَاقْتَرَبَتْ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

اسحاق بن موسیٰ انصاری، معن بن عیسیٰ مالک ضمرہ بن سعید مازنی، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے ابوواقد لیثی سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر اور عید الاضحی میں کیا پڑھتے تھے ابوواقد نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ اور اقْتَرَبَتْ السَّاعَةُ پڑھتے تھے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے

Ubaydullah ibn Abdullah ibn Abdullah ibn Utbah reported that Sayyidina Umar ibn aI-.Khattab (RA) asked Abu Waqid Laythi what Allah’s Messenger –(SAW) recited in the salah of (eed) al-Fitr and al-Adha. He said. ‘He recited al-Qaaf and al-Qamar [Ahmed21970, Muslim 891, Abu Dawud 1154. Nisai 1563, Ibn e Majah 1282]

یہ حدیث شیئر کریں