جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 534

سفر میں قصر نماز پڑھنا

راوی: قتیبہ , سفیان بن محمد بن منکدر , ابراہیم بن میسرہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ سَمِعَا أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ الْعَصْرَ رَکْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، سفیان بن محمد بن منکدر، ابراہیم بن میسرہ، انس بن مالک فرماتے ہیں ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی چار رکعت ادا کی پھر ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعتیں پڑھیں امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث صحیح ہے

Sayyidina Anas ibn Malik narrated, ‘We prayed with the Prophet (SAW) the zuhr at Madinah four raka’at and the asr at Zul Hulayfah two raka’at.”

یہ حدیث شیئر کریں