جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ سفرکا بیان ۔ حدیث 550

نماز کسوف میں قرأت کیسے کی جائے

راوی: ابوبکر محمد بن ابان , ابراہیم بن صدقہ , سفیان بن حسین , زہری , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ صَدَقَةَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی صَلَاةَ الْکُسُوفِ وَجَهَرَ بِالْقِرَائَةِ فِيهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرَوَاهُ أَبُو إِسْحَقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ نَحْوَهُ وَبِهَذَا الْحَدِيثِ يَقُولُ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ

ابوبکر محمد بن ابان، ابراہیم بن صدقہ، سفیان بن حسین، زہری، عروہ، عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کسوف پڑھی اور اس میں بلند آواز سے قرأت کی امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے ابواسحاق فزاری بھی سفیان بن حصین سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں اور امام مالک احمد اور اسحاق بھی اسی حدیث کے قائل ہیں

Sayyidah Aisha (RA) said that the Prophet (SAW) prayed the salah of Kusuf and made a loud recital in it.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں