جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 609

کھیتی پھلوں اور غلے کی زکوة

راوی: قتیبہ , عبدالعزیز بن محمد , عمرو بن یحیی مازنی ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی الْمَازِنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو

قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، عمرو بن یحیی مازنی ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ سے کم اونٹوں میں زکوة نہیں اس طرح پانچ اوقیہ چاندی سے کم پر اور پانچ اوسق سے کم غلہ پر بھی زکوة نہیں اس باب میں حضرت ابوہریرہ ابن عمر جابر اور عبداللہ بن عمر سے بھی روایات مذکور ہیں

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “There is no zakah on less than five camels. There is no zakah on less than five ooqiyah silver. And, there is not zakah on less than five awsaqO of grain.

[Ahmed11253. Bukhari 742, Muslim 979, Abu Dawud 155$, Nisai 2441, Ibn e Majah 1793]

یہ حدیث شیئر کریں