جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 614

مال مستفاد میں زکوة نہیں جب تک اس پر سال نہ گزر جائے۔

راوی: یحیی بن موسی , ہارون بن صالح طلحی , عبدالرحمن بن زید بن اسلم , ابن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ صَالِحٍ الطَّلْحِيُّ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اسْتَفَادَ مَالًا فَلَا زَکَاةَ عَلَيْهِ حَتَّی يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ عِنْدَ رَبِّهِ وَفِي الْبَاب عَنْ سَرَّائَ بِنْتِ نَبْهَانَ الْغَنَوِيَّةِ

یحیی بن موسی، ہارون بن صالح طلحی، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے مال حاصل کیا اس پر سال گرزنے سے پہلے زکوة واجب نہیں اس باب میں سراء بنت نبہان سے بھی روایت ہے

Ubaydullah ibn Umar narrated that Umar ibn Abdul Aziz asked him about zakah on honey. So, he said, “We have no honey on which to pay zakah, but Mughirab ibn Haakim informed us, ‘There is no zakah on honey.’” Umar ibn Abdul Aziz said, “Justice pleases.” He wrote to the people that it was relaxed-from them.

یہ حدیث شیئر کریں