جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 618

زیور کی زکوة

راوی: ہناد ابومعاویہ , اعمش , ابووائل , عمرو بن حارث بن مصطلق , ابن اخی زینب عبداللہ , زینب کی بیوی زینب

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ عَنْ ابْنِ أَخِي زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَتْ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ النِّسَائِ تَصَدَّقْنَ وَلَوْ مِنْ حُلِيِّکُنَّ فَإِنَّکُنَّ أَکْثَرُ أَهْلِ جَهَنَّمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ہناد ابومعاویہ، اعمش، ابووائل، عمرو بن حارث بن مصطلق، ابن اخی زینب عبداللہ کی بیوی، زینب عبداللہ بن مسعود کی بیوی فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا اے عورتو صدقہ کرو اگرچہ اپنے زیورات ہی سے دو اس لئے کہ قیامت کے دن تم میں سے اکثر جہنم میں جائیں گی

Sayyidah Zaynab (RA) wife of Sayyidina Abdullah (RA) reported that Allah’s Messenger addressed them, the woman. He said, “0 women! Give sadaqah even if it is from your jewellery, for, on the Day of resurrection, you will form a majority of the dewellers of Hell’.

[Ahmed4037, Bukhari 778]

یہ حدیث شیئر کریں