جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 671

مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے

راوی: احمد بن منیع , ابن یحیی بن زکریا ابن ابی زیدہ , عیسیٰ بن دینار , عمرو بن حارث بن ابوضرار , ابن مسعود

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ أَخْبَرَنِي عِيسَی بْنُ دِينَارٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ مَا صُمْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَکْثَرُ مِمَّا صُمْنَا ثَلَاثِينَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَعَائِشَةَ وَسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَنَسٍ وَجَابِرٍ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَأَبِي بَکْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشَّهْرُ يَکُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ

احمد بن منیع، ابن یحیی بن زکریا ابن ابی زیدہ، عیسیٰ بن دینار، عمرو بن حارث بن ابوضرار، ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اکثر تیس روزے ہی رکھے انتیس کا اتقاق کم ہی ہوا اس باب میں حضرت عمر ابوہریرہ عائشہ سعد بن ابی وقاص ابن عباس ابن عمر انس جابر ام سلمہ اور ابوبکرہ سے بھی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے

Sayyidina lbn Mas’ud (RA) said, “I kept fast with the Prophet (SAW) for twenty nine days, but most that we fasted was thirty days’.

[Abu Dawud 2322]

یہ حدیث شیئر کریں