جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 679

کس چیز سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے

راوی: محمد بن رافع , عبدالرحمن , جعفر بن سلیمان , ثابت انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَی رُطَبَاتٍ فَإِنْ لَمْ تَکُنْ رُطَبَاتٌ فَتُمَيْرَاتٌ فَإِنْ لَمْ تَکُنْ تُمَيْرَاتٌ حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَائٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرُوِيَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُفْطِرُ فِي الشِّتَائِ عَلَی تَمَرَاتٍ وَفِي الصَّيْفِ عَلَی الْمَائِ

محمد بن رافع، عبدالرحمن، جعفر بن سلیمان، ثابت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے پہلے چند تازہ کھجوروں سے روزہ افطار کرتے اگر تازہ کھجور نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے روزہ کھولتے اور اگر یہ بھی نہ ہوتیں تو پانی کے چند گھونٹ سے افطار کرتے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) used to break his fast before praying (on eid ul-Fitr) with a few fresh dates, or if that was not possible then with some dry dates, or if there were not any then with a few sips of water.

[Abu Dawud 2356]

یہ حدیث شیئر کریں