جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 966

موت کی تمنا کرنے کی ممانعت

راوی: علی بن حجر , اسماعیل بن ابراہیم سے وہ عبدالعزیز بن صہیب سے وہ انس بن مالک

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، اسماعیل بن ابراہیم سے وہ عبدالعزیز بن صہیب سے وہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں امام عیسیٰ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Ali ibn Hujr reported this hadith from Ismail ibn Ibrahim, from Abdul Aziz ibn Suhayb, from Anas ibn Maalik (RA) who from the Prophet (SAW)

[Bukhari 2245, Muslim 2680]

یہ حدیث شیئر کریں