جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 971

حالت نزع میں مریض کو تلقین اور دعاکرنا

راوی: ابوسلمہ , یحیی بن خلف , بشر بن مفضل , عمارہ بن غزیہ , یحیی بن عمارہ , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَعَائِشَةَ وَجَابِرٍ وَسُعْدَی الْمُرِّيَّةِ وَهِيَ امْرَأَةُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي سَعِيدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ

ابوسلمہ، یحیی بن خلف، بشر بن مفضل، عمارہ بن غزیہ، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے قریب الموت لوگوں کو لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کی تلقین کیا کرو۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ، ام سلمہ، عائشہ، جابر، سعد المریہ سے بھی روایت ہے سعدی مریہ، طلحہ بن عبیداللہ کی بیوی ہیں امام ترمذی فرماتے ہیں کہ حدیث ابوسعید غریب حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet said, “Encourage those of you who are dying to say: (There is no God but Allah).

[Ahmed10993, Muslim 916, Abu Dawud 3117, Nisai 1822, Ibn e Majah 1445]

یہ حدیث شیئر کریں