جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 973

موت کی سختی

راوی: قتیبہ , لیث , ابن ہاد , موسیٰ بن سرجس , قاسم بن محمد , عائشہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ سَرْجِسَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْمَوْتِ وَعِنْدَهُ قَدَحٌ فِيهِ مَائٌ وَهُوَ يُدْخِلُ يَدَهُ فِي الْقَدَحِ ثُمَّ يَمْسَحُ وَجْهَهُ بِالْمَائِ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ أَوْ سَکَرَاتِ الْمَوْتِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

قتیبہ، لیث، ابن ہاد، موسیٰ بن سرجس، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وفات کے وقت دیکھا آپ کے پاس پانی کا ایک پیالہ رکھا ہوا تھا۔ آپ پیالے میں اپنا ہاتھ ڈالتے اور چہرہ اقدس پر ملتے پھر فرماتے ( اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ أَوْ سَکَرَاتِ الْمَوْتِ) اے اللہ موت کی سختیوں اور تکلیفوں پر میری مدد فرما۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said, “I saw Allah’s Messenger (SAW) while he was dying. He had a bowl of water by him. He put his hand into it and then wiped his face with water. Then he said: 0 Allah! Help me to bear the pangs of death and the agonies of death.

[Ahmed24535, Ibn e Majah 1623]

یہ حدیث شیئر کریں