جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1334

باب اس بارے میں کہ مسلمان کی دعا مقبول ہے

راوی: محمد بن مرزوق , عبید بن واقد , سعید بن عطیہ لیثی , شہر بن حوشب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَطِيَّةَ اللَّيْثِيُّ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَسْتَجِيبَ اللَّهُ لَهُ عِنْدَ الشَّدَائِدِ وَالْكَرْبِ فَلْيُكْثِرْ الدُّعَاءَ فِي الرَّخَاءِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

محمد بن مرزوق، عبید بن واقد، سعید بن عطیہ لیثی، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جسے یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ مصیبت اور سختی میں اس کی دعا قبول کرے تو اسے چاہیے کہ راحت کی حالت میں بکثرت دعا کرے۔ یہ حدیث غریب ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported having heard Allah’s Messenger (SAW) say, “There is none who makes a supplication but Allah gives him what he asks, or removes from him an evil equal to his supplication provided he has not supplicated for a sin or for severing of ties of relationship.”

یہ حدیث شیئر کریں