جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1336

باب اس بارے میں کہ مسلمان کی دعا مقبول ہے

راوی: ابوکریب ومحمد بن عبیدة محاربی , یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ , ان کے والد , خالد بن سلمہ , بہی , عروة , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ الْبَهِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ اللَّهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ وَالْبَهِيُّ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ

ابوکریب ومحمد بن عبیدة محاربی، یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ، ان کے والد، خالد بن سلمہ، بہی، عروہ، حضرت عائشہ رضی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ کا ذکر کرتے تھے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ کی روایت سے جانتے ہیں۔ بہی کا نام عبداللہ ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) remembered Allah at every moment.

[Bukhari 634, Muslim 373, Abu Dawud 18, Ibn e Majah 302, Ahmed 26436]

یہ حدیث شیئر کریں