باب
راوی:
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلِظُّوا بِيَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ
اسی سند سے یہ ارشاد بھی منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یا ذا الجلال والاکرام کو لازم پکڑو (یعنی اے بڑائی اور بزرگی والے) یہ حدیث غریب ہے اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور سند سے بھی منقول ہے۔
