جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ خواب کا بیان ۔ حدیث 172

نبی اکرم کا میزاب اور ڈول کی تعبیر بتانا

راوی: محمد بن بشار , انصاری , اشعث , حسن , ابوبکرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذَاتَ يَوْمٍ مَنْ رَأَی مِنْکُمْ رُؤْيَا فَقَالَ رَجُلٌ أَنَا رَأَيْتُ کَأَنَّ مِيزَانًا نَزَلَ مِنْ السَّمَائِ فَوُزِنْتَ أَنْتَ وَأَبُو بَکْرٍ فَرَجَحْتَ أَنْتَ بِأَبِي بَکْرٍ وَوُزِنَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ فَرَجَحَ أَبُو بَکْرٍ وَوُزِنَ عُمَرُ وَعُثْمَانُ فَرَجَحَ عُمَرُ ثُمَّ رُفِعَ الْمِيزَانُ فَرَأَيْنَا الْکَرَاهِيَةَ فِي وَجْهِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، انصاری، اشعث، حسن، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا تم میں سے کسی نے خواب دیکھا ہے ایک شخص نے عرض کیا جی ہاں میں نے دیکھا ہے کہ آسمان سے ایک ترازو اتارا گیا ہے پھر آپ اور ابوبکر کا وزن کیا گیا آپ زیادہ وزنی تھے ابوبکر اور عمر اور عثمان کو وزن کیا گیا تو عمر بھاری تھے پھر ترازو اٹھا لیا گیا راوی کہتے ہیں کہ یہ خواب سننے کے بعد ہم نے آپ کے چہرے پر ناپسندیدگی کے آثار دیکھے یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Bakrah reported that one day the Prophet (SAW) asked, “Which of you has seen a dream?” A man said, “I saw as though a scale descended from the heaven. You and Abu Bakr were weighed and you outweighed Abu Bakr. Abu Bakr and Umar (RA) were weighed and Abu Bakr was heavier. Umar (RA) and Uthman were weighed and Umar (RA) outweighed. Then the scale was raised up”. They discerned grief on the face of Allah’s Messenger (SAW).

[Abu Dawud 46341]

یہ حدیث شیئر کریں