باب قریش وانصار کی فضیلت
راوی: عبدالوہاب وراق , یحیی , اعمش
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ الْأَعْمَشِ نَحْوَهُ
عبدالوہاب وراق، یحیی، اعمش ہم سے روایت کی عبدالوہاب وراق نے انہوں نے یحیی سے اور وہ اعمش سے اسی طرح نقل کرتے ہیں۔
