جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1901

باب عرب کی فضیلت کے بارے میں

راوی: یحیی بن موسی , سلیمان بن حرب , محمد بن ابی رزین

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَزِينٍ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ کَانَتْ أُمُّ الْحُرَيْرِ إِذَا مَاتَ أَحَدٌ مِنْ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْهَا فَقِيلَ لَهَا إِنَّا نَرَاکِ إِذَا مَاتَ رَجُلٌ مِنْ الْعَرَبِ اشْتَدَّ عَلَيْکِ قَالَتْ سَمِعْتُ مَوْلَايَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ هَلَاکُ الْعَرَبِ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي رَزِينٍ وَمَوْلَاهَا طَلْحَةُ بْنُ مَالِکٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍ

یحیی بن موسی، سلیمان بن حرب، حضرت محمد بن ابی رزین اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ ام حریر کا یہ حال تھا کہ اگر کوئی عربی فوت ہو جاتا تو وہ غمگین ہو جاتیں۔ لوگوں نے کہا کہ ہم دیکھتے کہ کسی عربی کی وفات پر آپ کو سخت صدمہ ہوتا ہے انہوں نے فرمایا میں نے اپنے آزاد کردہ غلام سے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عرب کی ہلاکت قیامت کے قرب کی نشانیوں میں سے ہے۔ محمد بن ابی رزین کہتے ہیں کہ ان کے غلام طلحہ بن مالک تھے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف سلیمان بن حرب کی روایت سے جانتے ہیں۔

Muhammad ibn Abu Razin reported on the authority of his mother that she said that whenever an Arab died Umm Harir became very grieved. She was asked, “We observe that you are much grieved when anyone of the Arabs dies.” She said that she had heard her master say that Allah’s Messenger (SAW) said, one of the signs of the approach of the Last Hour is the destruction of the Arabs."

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں