جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان ۔ حدیث 1944

حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , معاویہ بن صالح , علاء بن حارث , مکحول , واثلہ بن اسقع ,

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ إِذَا حَدَّثْنَاکُمْ عَلَی الْمَعْنَی فَحَسْبُکُمْ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، علاء بن حارث، مکحول، واثلہ بن اسقع، ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے وہ عبدالرحمن بن مہدی ہو معاویہ بن صالح وہ علاء بن حارث وہ مکحول اور وہ واثلہ بن اسقع سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ جب ہم تم روایت باالمعنی بیان کریں تو یہ تمہیں کافی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں