جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ حدیث کی علتوں اور راویوں کا بیان ۔ حدیث 1947

حدیث کی علتوں اور راویوں کی جرح اور تعدیل کے بارے میں

راوی: علی بن خشرم , حفص بن غیاث , عاصم احول ، علی بن خشرم

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ إِنَّکَ تُحَدِّثُنَا بِالْحَدِيثِ ثُمَّ تُحَدِّثُنَا بِهِ عَلَی غَيْرِ مَا حَدَّثْتَنَا قَالَ عَلَيْکَ بِالسَّمَاعِ الْأَوَّلِ

علی بن خشرم، حفص بن غیاث، عاصم احول ہم سے روایت کی علی بن خشرم نے ان سے حفص بن غیاث نے وہ عاصم احول سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے ابوعثمان نہدی سے عرض کیا کہ آپ ایک حدیث کو ایک طرح بیان کرنے کے بعد دوسری مرتبہ اور طرح بیان کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تم پہلی مرتبہ جو سنو اسی کو اختیار کر لو۔

یہ حدیث شیئر کریں