جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 208

اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی بے وقعتی

راوی: محمد بن حاتم مکتب , علی بن ثابت , عبدالرحمن بن ثابت بن ثوبان , عطاء بن قرة , عبداللہ بن ضمرة , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الْمُکْتِبُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ قَال سَمِعْتُ عَطَائَ بْنَ قُرَّةَ قَال سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ ضَمْرَةَ قَال سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَلَا إِنَّ الدُّنْيَا مَلْعُونَةٌ مَلْعُونٌ مَا فِيهَا إِلَّا ذِکْرُ اللَّهِ وَمَا وَالَاهُ وَعَالِمٌ أَوْ مُتَعَلِّمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن حاتم مکتب، علی بن ثابت، عبدالرحمن بن ثابت بن ثوبان، عطاء بن قرة، عبداللہ بن ضمرة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دنیا اور اس کی تمام چیزیں ملعون ہیں البتہ اللہ کا ذکر اور اس کی معاون چیزیں اور عالم یا متعلم اللہ کے نزدیک محبوب ہیں یہ حدیث غریب ہے

SayyidinaAbu Huraira(RA) reported that Allah;s Messenger (SAW) say, “ The world is accursed, and accursed is whatever it contains except mention of Allah, that which is dear to Him and the scholar or the student”

[ Ibn e Majah 4112]

یہ حدیث شیئر کریں