جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قیامت کا بیان ۔ حدیث 340

حوض کوثر کے بارے میں

راوی: محمد بن یحیی , بشربن شعیب بن ابی حمزة , ان کے والد , زہری , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي حَوْضِي مِنْ الْأَبَارِيقِ بِعَدَدِ نُجُومِ السَّمَائِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

محمد بن یحیی، بشربن شعیب بن ابی حمزة، ان کے والد، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے حوض میں آسمان کے ستاروں کے برابر صراحیاں ہیں یہ حدیث اسی سند سے حسن صحیح ہے

Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “In my pond there with be pitchers numerous as the stars in heaven.”

[Ahmed 13352, Bukhari 5680, Muslim 2303]

یہ حدیث شیئر کریں