جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قیامت کا بیان ۔ حدیث 348

باب

راوی: ابوبکربن ابی نضر , ابونضر , ابوعقیل ثقفی , ابوفروہ یزید بن سنان تمیمی بکیربن فیروز , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو فَرْوَةَ يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنِي بُکَيْرُ بْنُ فَيْرُوزَ قَال سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ خَافَ أَدْلَجَ وَمَنْ أَدْلَجَ بَلَغَ الْمَنْزِلَ أَلَا إِنَّ سِلْعَةَ اللَّهِ غَالِيَةٌ أَلَا إِنَّ سِلْعَةَ اللَّهِ الْجَنَّةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ أَبِي النَّضْرِ

ابوبکربن ابی نضر، ابونضر، ابوعقیل ثقفی، ابوفروہ یزید بن سنان تمیمی بکیربن فیروز، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو ڈرا وہ پہلی رات چلا اور جو پہلی رات چلا وہ منزل پر پہنچ گیا جان لو کہ اللہ تعالیٰ کا سامان بہت مہنگا ہے یہ بھی جان لو کہ وہ سامان جنت ہے یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف ابونضر کی روایت سے جانتے ہیں

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “He who fears, sets out at night and he who sets out at night, attains the destination. Know that the merchandise of Allah is invaluable. Know that the merchandise of Allah is Paradise!”

یہ حدیث شیئر کریں