جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جنت کی صفات کا بیان ۔ حدیث 423

جنت کے درختوں کی صفات کے متعلق

راوی: عباس بن محمد دوری , عبیداللہ بن موسی , شیبان , فراس , عطیة , ابوسعیدخدری

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ شَيْبَانَ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةٌ يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لَا يَقْطَعُهَا وَقَالَ ذَلِكَ الظِّلُّ الْمَمْدُودُ

عباس بن محمد دوری، عبیداللہ بن موسی، شیبان، فراس، عطیة، حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ جنت میں ایسے درخت ہیں کہ کوئی سوار اگر اس کے سایہ میں سو سال تک بھی چلتا رہے تو بھی اس کا سایہ ختم نہ ہوگا (الظِّلُّ الْمَمْدُودُ) پھیلے ہوئے سائے سے یہی مراد ہے۔ (جو قرآن پاک میں مذکور ہے)

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “The first group that will enter paradise will be like the moon on the night of the full moon. The second will be like the brightest star shining in the sky. Each of their men will have two wives. Each of the wives will wear seventy robes; the marrow of her legs will be visible from the back.”

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں