جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جہنم کا بیان ۔ حدیث 482

اس بارے میں کہ اہل جہنم کے اعضاء بڑے بڑے ہونگے

راوی: ابوکریب , مصعب بن مقدام , فضیل بن غزوان , ابوحازم ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ قَالَ ضِرْسُ الْکَافِرِ مِثْلُ أُحُدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو حَازِمٍ هُوَ الْأَشْجَعِيُّ اسْمُهُ سَلْمَانُ مَوْلَی عَزَّةَ الْأَشْجَعِيَّةِ

ابوکریب، مصعب بن مقدام، فضیل بن غزوان، ابوحازم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کافر کی داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگی۔ یہ حدیث حسن ہے اور ابوحاز، اشجعی ہیں ان کا نام سلمان ہے اور یہ عزہ اشجعیہ کے مولیٰ ہیں۔

Abu Kuraib reported it (like the previous hadith, # 2587) from Mus’ab ibn Miqdam, from Fudayl ibn Ghazwan, from AbuHazim, from Abu Hurairah (RA) in a marfu form.

یہ حدیث شیئر کریں