جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جہنم کا بیان ۔ حدیث 497

اسی کے متعلق

راوی: عباس بن محمد دوری بغدادی , یحیی بن ابی بکیر , شریک , عاصم , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَاصِمٍ هُوَ ابْنُ بَهْدَلَةَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُوقِدَ عَلَی النَّارِ أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّی احْمَرَّتْ ثُمَّ أُوقِدَ عَلَيْهَا أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّی ابْيَضَّتْ ثُمَّ أُوقِدَ عَلَيْهَا أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّی اسْوَدَّتْ فَهِيَ سَوْدَائُ مُظْلِمَةٌ

عباس بن محمد دوری بغدادی، یحیی بن ابی بکیر، شریک، عاصم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دوزخ کی آگ ہزار سال بھڑکائی گئی یہاں تک کہ سرخ ہوگئی پھر ہزار سال بھڑکائی گئی یہاں تک کہ سیاہ ہوگئی پس اب وہ سیاہ و تاریک ہے۔

Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that the Prophet(SAW) said, the Fire (of Hell) was kindled for a thousand years till it became red. Then, it was kindled for a thousand years till it turned white. Then, it was kindled for a thousand years till it was black and dark.”

یہ حدیث شیئر کریں