جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جہنم کا بیان ۔ حدیث 501

دوزخ کے لئے دو سانس اور اہل تو حید کا اس سے نکالے جانے کے متعلق

راوی: محمد بن رافع , ابوداؤد , مبارک بن فضالة , عبیداللہ بن ابی بکر بن انس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ مُبَارَکِ بْنِ فَضَالَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَقُولُ اللَّهُ أَخْرِجُوا مِنْ النَّارِ مَنْ ذَکَرَنِي يَوْمًا أَوْ خَافَنِي فِي مَقَامٍ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن رافع، ابوداؤد، مبارک بن فضالة، عبیداللہ بن ابی بکر بن حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرمائے کہ ہر اس شخص کو دوزخ سے نکال دو جس نے مجھے ایک دن بھی یاد کیا ہو یا مجھ سے کسی مقام پر ڈرا ہو۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ans (RA) reported that the Prophet (SAW) said, that Allah will say, "Take out of Hell who rememberred Me any day or feared Me at any place."

یہ حدیث شیئر کریں