جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جہنم کا بیان ۔ حدیث 511

باب

راوی: محمود بن غیلان , وہب بن جریر , شعبة , ابواسحق , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَهْوَنَ أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ رَجُلٌ فِي أَخْمَصِ قَدَمَيْهِ جَمْرَتَانِ يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ

محمود بن غیلان، وہب بن جریر، شعبہ، ابواسحاق ، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دوزخ میں کم تر عذاب یہ ہوگا کہ ایک شخص کے تلووں میں آگ کے دو انگارے ہوں گے جن سے اس کا دماغ کھولتا رہے گا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، عباس بن عبدالمطلب اور ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے۔

Sayyidina Nu’man ibn Bashir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, "The lightest punishment in Hell awarded to any man will be two sandal-straps on the soles of his feet. His brain will bubble like a pot because of it.”

[Ahmed 18418]

یہ حدیث شیئر کریں