جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 528

ترک نماز کی وعید

راوی: ہناد , وکیع , سفیان , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْکُفْرِ تَرْکُ الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو الزُّبَيْرِ اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ تَدْرُسَ

ہناد، وکیع، سفیان، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بندے اور کفر کے درمیان صرف نماز کا فرق ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور ابوزبیر کا نام محمد بن مسلم بن قدرس ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Between a worshipper and disbelief lies neglect of salah.”

[Abu Dawud 678,Ibn Majah 1078,Nisai 463,Ahmed 14983]

یہ حدیث شیئر کریں