جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 564

اس شخص کے متعلق جو اپنے علم سے دنیا طلب کرے۔

راوی: علی بن نصر , محمد بن عباد ہنائی , علی بن مبارک , ایوب سختیانی , خالد بن دریک , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْهُنَائِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ عَنْ خَالِدِ بْنِ دُرَيْکٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَعَلَّمَ عِلْمًا لِغَيْرِ اللَّهِ أَوْ أَرَادَ بِهِ غَيْرَ اللَّهِ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ أَيُّوبَ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

علی بن نصر، محمد بن عباد ہنائی، علی بن مبارک، ایوب سختیانی، خالد بن دریک، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کے لئے علم سیکھایا اس سے غیر اللہ کا ارادہ کیا تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ تیار کرے۔

Sayyidina lbn Umar (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “If anyone acquires knowledge for someone other than Allah, or intended someone other than Allah with it, then let him find his seat in Hell.”

[Ibn Majah 258]

یہ حدیث شیئر کریں